حکومت بجلی صارفین کو زائد بلز کی رقم واپس کرنے کی یقین دہانی کرائے،اپوزیشن
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن سینیٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت صارفین سے بجلی بلز میں زائد وصول کیے گئے پیسے واپس کرنے کی یقین دہانی کرائے۔سینیٹ اجلاس میں نیپرا کی رپورٹ پر بحث کے دوران مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ بجلی صارفین کو 70 فیصد غلط بل… Continue 23reading حکومت بجلی صارفین کو زائد بلز کی رقم واپس کرنے کی یقین دہانی کرائے،اپوزیشن