منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

این اے ،122، شکست ایازصادق کامقدربن چکی ہے ،شیخ رشید

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

این اے ،122، شکست ایازصادق کامقدربن چکی ہے ،شیخ رشید

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایازصادق نوازشریف اورشہبازشریف کی کٹھ پتلی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ایاز صادق نواز شریف کی جیب کی گھڑی اور شہباز شریف کے ہاتھ کی چھڑی ہیں، شیخ رشید نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 11اکتوبرکوتمام وفاقی اورصوبائی حکومتوں… Continue 23reading این اے ،122، شکست ایازصادق کامقدربن چکی ہے ،شیخ رشید

جنوبی وزیرستان ، دس سال بعد پولٹیکل ایجنٹ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد ،

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جنوبی وزیرستان ، دس سال بعد پولٹیکل ایجنٹ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد ،

وانا(نیوزڈیسک) جنوبی وزیرستان وانا میں دس سال بعد پی اے کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد ،پولٹیکل ایجنٹ ظفرالاسلام خٹک کے سامنے احمدزائی وزیر قبائل نے سالہ سال سے التوا میں پڑے ہوئے مسائل کا انبار لگادیئے جس دوران پی اے نے کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل توئی خلہ کیلئے20 کروڑ پیکیج… Continue 23reading جنوبی وزیرستان ، دس سال بعد پولٹیکل ایجنٹ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد ،

خیبرپختونخوامیں قومی وطن پارٹی کو4وزارتیں ملیں گی ،معاہدہ طے پاگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں قومی وطن پارٹی کو4وزارتیں ملیں گی ،معاہدہ طے پاگیا

پشاور (نیوزڈیسک) خیبر پی کے میں پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولہ طے پا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور آفتاب شیرپاؤ نے معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے تحت پی ٹی آئی، خیبر پی کے میں قومی وطن پارٹی کو چار وزارتیں دے گی۔… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں قومی وطن پارٹی کو4وزارتیں ملیں گی ،معاہدہ طے پاگیا

کراچی میں نیشنل ہائی وے کے قریب دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

کراچی میں نیشنل ہائی وے کے قریب دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک) نیشنل ہائی وے کے قریب پپری میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کراچی میں نیشنل ہائی وے کے قریب پپری میں کباڑ کی دکان میں دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں… Continue 23reading کراچی میں نیشنل ہائی وے کے قریب دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

نندی پاورپلانٹ کے بعد بھکی پاﺅرپلانٹ کاسیکنڈل سامنے آگیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

نندی پاورپلانٹ کے بعد بھکی پاﺅرپلانٹ کاسیکنڈل سامنے آگیا

شیخوپورہ (نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے آج شیخوپورہ میں مشرف کے افتتاح کردہ پاﺅرپلانٹ کاافتتاح نہیں کیابلکہ ن لیگ نے ایک نئے قائم کردہ پاﺅرپلانٹ کاافتتاح کیا۔ شیخوپورہ میں 135 میگاواٹ کا پاور پلانٹ گزشتہ کئی برس سے بند پڑا ہے۔ بھکی نامی پاور پلانٹ کا افتتاح 2003 میں اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے… Continue 23reading نندی پاورپلانٹ کے بعد بھکی پاﺅرپلانٹ کاسیکنڈل سامنے آگیا

لاہور کے حلقے این اے 122 کا الیکشن پول سامنے آ گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

لاہور کے حلقے این اے 122 کا الیکشن پول سامنے آ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے حلقے این اے ایک سو بائیس کا الیکشن پول سامنے آگیا ،دو آزاد کمپنیوں کے سروے میں رائے عامہ کے جائزے کے مطابق نون لیگ کے ایاز صادق تحریک انصاف کے علیم خان کے مقابلے میں آگے، حلقے میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں بھی کچھ اضافہ ہوا۔این اے ایک سو پچیس… Continue 23reading لاہور کے حلقے این اے 122 کا الیکشن پول سامنے آ گیا

لاکھوں ڈالرز کی ترسیل ،عمران خان کا پراسرارکردار بڑا سوالیہ نشان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

لاکھوں ڈالرز کی ترسیل ،عمران خان کا پراسرارکردار بڑا سوالیہ نشان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے نام پر بیرون ملک سے مشتبہ ذرائع کےارسال کردہ لاکھوں ڈالرز کی ترسیل اور ان کے استعمال میں عمران خان کا پراسرار کردار بہت بڑا سوالیہ نشان بن کر سامنے آ گیا ہے، تحریک انصاف کے بانی رُکن اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹا کر اسے… Continue 23reading لاکھوں ڈالرز کی ترسیل ،عمران خان کا پراسرارکردار بڑا سوالیہ نشان

لاہور سے قومی اسمبلی کا انتخاب جیتنے اور ہارنے والی نمایاں شخصیات

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

لاہور سے قومی اسمبلی کا انتخاب جیتنے اور ہارنے والی نمایاں شخصیات

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 7 دسمبر 1970ء کے بعد سے بے شمار نمایاں پاکستانی سیاست دان جیتے اور ہارے بھی ہیں۔ جہاں اب این اے۔122 پر 11 اکتوبر کو ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق اورتحریک انصاف کے علیم خان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہونے… Continue 23reading لاہور سے قومی اسمبلی کا انتخاب جیتنے اور ہارنے والی نمایاں شخصیات

ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات اوررہائی کے لئے اسلام آبادمیں درخواست دائر،اہم حکم جاری

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات اوررہائی کے لئے اسلام آبادمیں درخواست دائر،اہم حکم جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات اوررہائی کے لئے اسلام آبادمیں درخواست دائر،اہم حکم جاری .اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور ان سے ملاقات کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی . درخواست فوزیہ صدیقی کی جانب سے دائر کی گئی جس پر جسٹس نور الحق قریشی نے… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات اوررہائی کے لئے اسلام آبادمیں درخواست دائر،اہم حکم جاری