این اے 122،انتخابی مہم آج رات ختم ،امیدواروں پرکمپین چلانے کی پابندی
اسلام آباد،لاہور(نیوزڈیسک )الیکشن کمیشن کے مطابق آج رات 12بجے تک تمام سیاسی جماعتیں اپنی انتخابی مہم چلاسکتی ہیں اس کے بعد کوئی بھی جماعت پرانتخابی مہم نہیں چلاسکتی ہے ۔الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایاہے کہ الیکشن مہم کی معیاد ختم ہونے پراگرکسی بھی جماعت نے پابندی کی خلاف ورزی کی تواس کے خلاف سخت… Continue 23reading این اے 122،انتخابی مہم آج رات ختم ،امیدواروں پرکمپین چلانے کی پابندی