نیب نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی رﺅف کھوسوکو گرفتار کر لیا
کراچی (نیوز ڈیسک) نیب نے سکھر سے پیپلزپارٹی کے ایم پی اے عبدالروف کھوسوکو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق عبدالروف کھوسو کو بطور ناظم کشمور کرپشن کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ عبدالروف پی ایس 18سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر صوبائی اسمبلی میں آئے تھے۔ ترجمان نیب نے مزید بتایا… Continue 23reading نیب نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی رﺅف کھوسوکو گرفتار کر لیا