لاہور (آن لائن) چھبیس اکتوبر کے شدید ترین زلزلے کے بعد جھٹکوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، اب تک آنے والے آفٹر شاکس کی تعداد سو ہو چکی ہے تاہم آفٹر شاکس کی شدت کم ہونے کے باعث نقصان کا خدشہ نہیں ہے۔26 اکتوبر 2015 کے شدید زلزلے کے بعد اب تک آنے والے آفٹر شاکس کی تعداد سو ہو چکی ہے جبکہ یہ سلسلہ بدستور جاری ہے تاہم آفٹر شاکس کی شدت کم ہونے کے باعث نقصان کا خدشہ نہیں ہے۔چھوٹے چھوٹے جھٹکے یا آفٹر شاکس آنے کی وجہ یہ ہے کہ زیر
کیا ریحام عمران میں واقعی طلاق ہوگئی ہے ؟؟ ریحام نے برطانیہ سے خصوصی گفتگو میں سب صاف بتادیا
زمین ٹیکٹانک پلیٹس حرکت کرتی ہیں تو اس کے نتیجے میں بہت سے چھوٹی چھوٹی چٹانوں کے ٹکڑے ایسے ہوتے ہیں جو ان بڑی پلیٹوں کے ساتھ حرکت میں آجاتے ہیں۔مگر آفٹر شاکس کا کام تب شروع ہوتا ہے جب بڑی پلیٹیں حرکت کرنا چھوڑ دیتی ہیں اور بڑی پلیٹیں بیٹھ یا ٹک جاتی ہیں تو چھوٹی چٹانوں کے ٹکڑے اس نئی جگہ پر اپنی جگہ بنانے کے لئے حرکت میں آ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں زمین حرکت میں آجاتی ہے۔