بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

’’ڈاکو کونسلر‘‘ پنجاب میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کے ماضی کی چھان بین ہوگی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)”ڈاکوکونسلر“ن لیگ کےلئے نئی مشکلات شروع ہوگئیں ،خادم اعلی پریشان الیکشن کمشن اور پنجاب حکومت نے لاہور سے نومنتخب گرفتار کونسلر کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا علم ہونے کے بعد پنجاب بھر سے منتخب ہونے والے بلدیاتی نمائندوں کے ’’ماضی‘‘ کی چھان بین کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے طریق کار پر غور کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے کونسلر نوید طاہر کو پولنگ ڈے سے قبل پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم برآمد کی تھی اور پولیس کی حوالات میں موجود یہ ڈاکو 31 اکتوبر کو انتخاب جیت گیا۔ اس مثال کے سامنے آنے کے بعد الیکشن کمشن اور پنجاب حکومت تمام منتخب ارکان کے بیک گرائونڈ کی چھان بین کا طریق کار طے کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…