جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت روانہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت روانہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب عمرفاروق برکی کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت سے بارڈرمنیجمنٹ امورپر تبادلہ خیال کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد بھارت سے ورکنگ باونڈری اور انٹرنیشنل باونڈری کی خلاف ورزی اور جارحیت ، غلطی سے سرحد پار کرجانیوالے معصوم شہریوں کی بحفاظت… Continue 23reading ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16رکنی وفد بھارت روانہ

پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے پہلے ڈرون طیارے براق کی جانب سے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ، ڈرون سے ٹارگٹ کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فوج نے ڈرون طیارے براق کا استعمال کرتے ہوئے شوال میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا جس کی تصاویر… Continue 23reading پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا

خیرپور‘خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ، ہسپتال منتقل

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

خیرپور‘خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ، ہسپتال منتقل

خیبر پور (نیوز ڈیسک) خیرپور کے گاﺅں خان پور جونیجو میں خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ، اطلاعات کے مطابق پولیس کو لاشوں کی اطلاع دی گئی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کاجائزہ لیااور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading خیرپور‘خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد ، ہسپتال منتقل

میجر جنرل (ر)اطہر عباس برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

میجر جنرل (ر)اطہر عباس برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کردیاگیا ہے ، اطہر عباس نومبر میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ۔ برطانیہ میں تعینات موجودہ ہائی کشمنر این عباس ہیں ۔

مستونگ:پاک فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

مستونگ:پاک فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

مستونگ ( نیوز ڈیسک) مستونگ میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ پی اے ایف کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کے لئے بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ابھی تک طیارہ کے حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی۔ حادثے میں طیارے کا پائلٹ پیرا شوٹ کے… Continue 23reading مستونگ:پاک فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ

ملک اسحاق کا قریبی ساتھی لاہور سے گرفتار

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ملک اسحاق کا قریبی ساتھی لاہور سے گرفتار

لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور میں کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے لشکری جھنگوی کے مقتول سربراہ ملک اسحاق کا قریبی ساتھی گرفتار کر لیا۔ ملک اسحاق کے قریبی ساتھی اکبر معاویہ کو سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے غازی آباد کے ایک قبرستان سے گرفتار کیا۔ ملک اسحاق کی ہلاکت کے بعد… Continue 23reading ملک اسحاق کا قریبی ساتھی لاہور سے گرفتار

بلوچستان:ایف سی کارروائی ، دہشتگرد سمیت 3 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

بلوچستان:ایف سی کارروائی ، دہشتگرد سمیت 3 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں حساس اداروں کے تعاون سے ایف سی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مشتبہ دہشت گرد سمیت تین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا جب کہ ایک مغوی کو بھی بازیاب کرا لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے بولان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک… Continue 23reading بلوچستان:ایف سی کارروائی ، دہشتگرد سمیت 3 اغوا کار گرفتار، مغوی بازیاب

مسلح افواج کے زیر تربیت کیڈٹس پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کرینگے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

مسلح افواج کے زیر تربیت کیڈٹس پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کرینگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلح افواج کے دفاعی اداروں میں زیر تربیت کیڈٹس پارلیمنٹ اور آئین کو جاننے کے لئے پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کریں گے۔جنگ رپورٹر نوشین یوسف کے مطابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے پارلیمانی تعلیم پروگرام تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی تجویز… Continue 23reading مسلح افواج کے زیر تربیت کیڈٹس پارلیمنٹ ہاﺅس کا دورہ کرینگے

ایوان صدر اور وزیراعظم ہاﺅس میں خط وکتابت اردو میں شروع

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ایوان صدر اور وزیراعظم ہاﺅس میں خط وکتابت اردو میں شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے قومی زبان اردو کوسرکاری زبان کا درجہ دینااور اس کی ترویج و اشاعت کے تاریخی فیصلہ کے بعد ایوان صدر اور وزیر اعظم آفس کے مابین خط وکتابت اردو میں شروع ہوگئی۔ شاہراہ دستور پر لگے تمام سائن بورڈ اوردفاتر میں افسران کے دفاتر کے باہر لگی ناموں… Continue 23reading ایوان صدر اور وزیراعظم ہاﺅس میں خط وکتابت اردو میں شروع