بلاول بھٹو زرداری آج خیبر پی کے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت کریں گے
پشاور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج جمعرات کو خیبرپی کے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ اور زخمیوں کی عیادت کریں گے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی جمعرات کو شانگلہ ‘ سوات اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ جہاں پر وہ زلزلہ متاثرین سے ملاقاتیں کریں گے اور ہسپتالوں میں… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری آج خیبر پی کے کے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ ،زخمیوں کی عیادت کریں گے