الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیخلاف ایم کیو ایم نے درخواست دائر کر دی
لاہور (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم نے الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے کی پابندی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں نظرِ ثانی کی درخواست دائر کردی۔ ایم کیو ایم نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ الطاف حسین کے حوالے سے 7ستمبر کے عدالتی احکامات نہیں ملے لہٰذا کیس کی… Continue 23reading الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیخلاف ایم کیو ایم نے درخواست دائر کر دی