جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان میں بلدیاتی انتخابات،باغی کے حلقے میں تحریک انصاف کابڑااپ سیٹ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ملتان میں تحریک انصاف نے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق5یونین کونسلوں میں کامیابی حاصل کی ہے ۔یہ امیدوارملتان کے علاقے مخدوم رشید سے کامیاب ہوئے ہیں جوکہ مخدوم جاویدہاشمی کاآبائی حلقہ ہے جہاں سے تحریک انصاف کے امیدواران امیدواروں کوتحریک انصاف نے ٹکٹ دیاتھاجبکہ یہ کامیاب امیدوارملتان کے علاقے مخدوم رشید سے کامیاب ہوئے ہیں جوکہ مخدوم جاویدہاشمی کاآبائی حلقہ ہے جہاں سے تحریک انصاف کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے.مخدوم جاوید ہاشمی کے دامادبھی ہارنے والوں میں شامل ہیں جس پرمخدوم شاہ محمودقریشی نے ان امیدواروں کومبارکباددی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…