پیاز ایک ہفتے میں7فیصدمہنگی، قیمت65روپے کلوہوگئی
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آ ئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں معمولی 0.07 فیصد کمی ہوئی۔پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 19 نومبر 2015 ختم ہفتے میں ہفتہ وار بنیادوں پر 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیا کی قیمتوں… Continue 23reading پیاز ایک ہفتے میں7فیصدمہنگی، قیمت65روپے کلوہوگئی











































