ذوالفقارمرزا کا سندھ میں اتحادیوں کے ہمراہ طاقت کا مظاہرہ،کون کون ساتھ ہے؟ سب سامنے آگیا
بدین (نیوزڈیسک) مرزافارم ہاوس پرہونے والی پریس کانفرنس میں مرزا گروپ کے علاوہ مسلم لیگ نواز فنکشنل لیگ اور ارباب گروپ کے منتخب 34ضلع کونسلروں نے شرکت کی۔حکومتی مشینری، غیر قانونی ہتھکنڈوں اورحربوں، زرداری ہاو¿س کے اربوں روپے کے استعمال کے باوجودبدین کے غیرت مند باشعور عوام نے ہم پر اعتمادکیا۔حکومتی جماعت زرداری لیگ اور… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کا سندھ میں اتحادیوں کے ہمراہ طاقت کا مظاہرہ،کون کون ساتھ ہے؟ سب سامنے آگیا











































