صوابی(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی اتحادی جماعت عوامی جمہوری اتحاد پی ٹی آئی میں ضم ہو گئی ہے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں ان کے ممبران کی مجموعی تعداد 61 ہو گئی ہے۔صوابی میں ہونے والے جلسے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی جمہوری اتحاد کی اعلیٰ قیادت کی موجودگی میں عوامی جمہوری اتحاد کے 5 ایم پی ایز اور پارٹی چیرمین نے باقاعدہ طور پر تحریک انصاف میں ضم ہونے کا اعلان کیا۔ عوامی جمہوری اتحاد کے سربراہ شہرام ترکئی نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ عوامی جمہوری اتحاد کی خیبر پختونخوا اسمبلی میں 5 جب کہ قومی اسمبلی میں 2 نشستیں ہیں۔
اہم جماعت تحریک انصاف میں ضم ہوگئی،اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































