وفاقی حکومت نے نو اور دس محرم کی سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے نو اور دس محرم الحرام کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کو سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر تمام سرکاری… Continue 23reading وفاقی حکومت نے نو اور دس محرم کی سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا