2020ء میں پاکستان کا شمار ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالے ملکوں میں ہوگا،سیکرٹری پانی وبجلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ تھر کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جارہا، تھر میں تین بڑے پاور پلانٹس لگائے جارہے ہیں، چار ہزار میگا واٹ کی ٹرانسمیشن لائن تھر میں بنائی جارہی ہے، دوہزار بیس میں پاکستان کا شمار ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنے… Continue 23reading 2020ء میں پاکستان کا شمار ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنیوالے ملکوں میں ہوگا،سیکرٹری پانی وبجلی