حکومت نے 1000 ارب روپے کی بے قاعدگیاں کیں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ برائے سال 2013 اور 2014ءمیں انکشاف کیا گیا ہے کہ نواز شریف حکومت کے دوران ایک ہزار ارب روپے کی خرد برد، بے قاعدگیاں اور گھپلے ہوئے ہیں۔آڈیٹر جنرل کی جانب سے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں جن ”انتہائی“ نقصانات کا ذکر کیا گیا ہے… Continue 23reading حکومت نے 1000 ارب روپے کی بے قاعدگیاں کیں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ