جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان پیپلزپارٹی ختم نہیں ہوئی ہے،سید یوسف رضا گیلانی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان پیپلزپارٹی ختم نہیں ہوئی ہے،سید یوسف رضا گیلانی

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو ہمیشہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ کارکنان مایوس نہ ہوں ،پاکستان پیپلزپارٹی ختم نہیں ہوئی ہے ۔آصف علی زرداری کی شریک چئیرمین کا عہدہ چھوڑنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے ۔عدالتوں کا سامنا کرنے… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی ختم نہیں ہوئی ہے،سید یوسف رضا گیلانی

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک) عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔جبکہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ کیس سمیت مختلف نوعیت کے 9 کیسوں میں ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ضمانت کی توثیق کے لیے فیصلہ19نومبر تک محفوظ کر لیا ہے۔آئندہ… Continue 23reading ٹڈاپ اسکینڈل میں مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی کے شہری خواتین کے زیورات اور دیگر اثاثے بیچنے پر مجبورکردیئے گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

کراچی کے شہری خواتین کے زیورات اور دیگر اثاثے بیچنے پر مجبورکردیئے گئے

کراچی (نیوزڈیسک) عروس البلاد کراچی کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں ۔لوگوں نے بحالت مجبوری خواتین کے زیورات اور دیگر اثاثے بیچ کر پانی کے لیے حصول کے لیے بورنگ کروانی شروع کردی ہے ۔شہری کو پانی کی فراہمی کے ذمہ دار ادارے کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کے حکام نے اس… Continue 23reading کراچی کے شہری خواتین کے زیورات اور دیگر اثاثے بیچنے پر مجبورکردیئے گئے

سانحہ صفوراکے گرفتاردہشتگردمستری پٹھان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ صفوراکے گرفتاردہشتگردمستری پٹھان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ صفوراکے گرفتاردہشتگردمستری پٹھان نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں ۔مستری پٹھان نے تفتیشی اداروں کو بتایا کہ اسماعیلی کمیونٹی کی الاظہرگارڈن سے روانہ ہونے والی بس کو اس نے اور عبداللہ منصوری نے روکا اور سب سے پہلے وہی بس میں داخل ہو ا۔مستری پٹھان نے بتایا کہ عبداللہ نے کلاشنکوف اورعمرعرف… Continue 23reading سانحہ صفوراکے گرفتاردہشتگردمستری پٹھان کے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات

پنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میںپنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد کا فیصلہ کیاگیا -دوروزہ بین الاقوامی سیمینار نومبر کے شروع میں لاہور میں ہوگا جس میں پاکستان کے ساتھ مختلف ممالک کے سرمایہ کار شرکت کریںگے-وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے… Continue 23reading پنجاب میں کاروباری مواقع کے حوالے سے اہم فیصلہ

ڈاکٹرعاصم کوطبی سہولیات فراہم نہ کرنے کاالزام رینجرز نے غلط ثابت کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم کوطبی سہولیات فراہم نہ کرنے کاالزام رینجرز نے غلط ثابت کردیا

کراچی (نیوزڈیسک )رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی کا الزام غلط قرار دے دیا ہے رینجرز کے سیکٹر کمانڈر کرنل امجد کی جانب سے داخل کرائے جانے والے جواب میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو مطلوبہ سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ان کی صحت… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم کوطبی سہولیات فراہم نہ کرنے کاالزام رینجرز نے غلط ثابت کردیا

سیاسی جماعتوں کی دستاویزات کی پڑتال کے لامحدود اختیارات ہیں،الیکشن کمیشن

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

سیاسی جماعتوں کی دستاویزات کی پڑتال کے لامحدود اختیارات ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قرار دیا ہے کہ اس کی حیثیت محض سامان محفوظ رکھنے والے لاکر کی نہیں بلکہ اسے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائے گئے گوشواروں اور دستاویزات کی جانچ پڑتال کا لامحدود اختیار حاصل ہے جسے وہ کسی بھی مرحلہ اور کسی کی درخواست پر استعمال کرسکتا… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کی دستاویزات کی پڑتال کے لامحدود اختیارات ہیں،الیکشن کمیشن

بلدیاتی انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحر یک نے بھی ضمنی انتخابات میں ووٹر زلسٹوں میں ہونیوالی بے ضابطگیوں کے خلاف جد وجہد میں تحر یک انصاف کی مکمل حمایت اور دونوں جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مر حلے میں ایک دوسرے سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کر نے کا اعلان کر دیا ‘دونوں جماعتوں نے ووٹر لسٹوں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف اورعوامی تحریک میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق

مخدوم جاویدہاشمی پھرمتحرک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015

مخدوم جاویدہاشمی پھرمتحرک

لاہو(نیوزڈیسک)عمران خان سے راستے جدا کرنے کے بعدمخدوم جاوےد ہاشمی پھر متحرک ہوگئے – گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سابق وفاقی وزیر اور ملتان کی معروف سیاسی شخصیت مخدوم جاوید ہاشمی نے گورنرہا ¶س لاہور میں ملاقات کی -ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور ملتان میں شروع کےے جانے والے… Continue 23reading مخدوم جاویدہاشمی پھرمتحرک