40ارب کا ٹیکس لگانے کے بعد عوام کا منہ بند کرنے کیلئے حکومت نے میٹھی گولی دیدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ کمی کا اطلاق ماہانہ 300 سے زائد یونٹس استعمال… Continue 23reading 40ارب کا ٹیکس لگانے کے بعد عوام کا منہ بند کرنے کیلئے حکومت نے میٹھی گولی دیدی











































