اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،گیم پلٹ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،گیم پلٹ گئی،پہلے تحریک انصاف کی کلین سویپ کی خبروں کے بعد آنے والے نتائج کے مطابق دارالحکومت کے 50 حلقوں کے مکمل غیرسرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ نون 21 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر آ گئی۔ اس کے مدمقابل تحریک انصاف نے 17 نشستیں حاصل… Continue 23reading اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،گیم پلٹ گئی











































