خبر دار !گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چہلم امام حسین کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ۔ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پابندی کا اطلاق 2 دسمبر رات 12 بجے سے لے کر 3 دسمبر رات 12 بجے تک ہو گا۔









































