ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دوست ملک کا سفیراسلام آباد میں لٹ گیا،تفتیشی افسر گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

دوست ملک کا سفیراسلام آباد میں لٹ گیا،تفتیشی افسر گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سری لنکن ہائی کمشنر کے گھر میں ڈکیتی کے کیس میں ناقص اور نامکمل تفتیش کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانہ کوہسار کے تفتیشی افسر اے ایس آئی نواز علی کی کمرہ عدالت سے ہی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایس پی اسلام آباد سمیت ایس ایس پی… Continue 23reading دوست ملک کا سفیراسلام آباد میں لٹ گیا،تفتیشی افسر گرفتار

تحریک انصاف نے پارٹی سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے پارٹی سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعت کے سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارٹی سربراہ کے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ میں زیر التوا ءہے۔… Continue 23reading تحریک انصاف نے پارٹی سربراہ پر انتخابی مہم چلانے پر پابندی کے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

قاسم ضیا نے رضاکارانہ طور پر فراڈ کی رقم ۔۔۔۔۔!

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

قاسم ضیا نے رضاکارانہ طور پر فراڈ کی رقم ۔۔۔۔۔!

لاہور (نیوزڈیسک)لاہورکی احتساب عدالت نے فراڈ کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کے جوڈیشل ریمانڈمیں 5 اکتوبرتک توسیع کردی۔گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج عبدالستار نے کیس کی سماعت کی۔پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کو 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد نیب حکام نے دوبارہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا۔ قاسم ضیا کے… Continue 23reading قاسم ضیا نے رضاکارانہ طور پر فراڈ کی رقم ۔۔۔۔۔!

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے، اعلیٰ سول اور فوجی قیادت نے پشاور میں فضائیہ کیمپ پر حملے کے بارے میں اہم شواہد کا جائزہ لینے کے بعد افغان حکومت کے حوالے کرنے کے لئے ثبوت الگ کرنے کی ہدایت کی ہے،دستاویزی ثبوت لے کر پاکستانی حکام جلد کابل… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی آمدورفت روکنے کےلئے اہم فیصلے

8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

ہنگو(نیوزڈیسک)اورکزئی ایجنسی ہیڈکوارٹر میں 8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کی مخالفت،پارلیمنٹ میں فاٹا ممبران کی طرف سے فاٹا کی حیثیت کے متعلق قرار داد کی شدید مزمت،فاٹا کو علیحدہ صوبہ بنایا جائے اور تمام ایجنسیوں کے متاثرین کوفوری اپنے علاقوں میں بجھوانے کے انتظامات کیئے… Continue 23reading 8قبائلی ایجنسیوں کے قومی مشران کا گرینڈ جرگہ،فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا

پاکستان سے تعلقات،سعودی سفیر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے تعلقات،سعودی سفیر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سے تعلقات،سعودی سفیر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے،پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن مرزوق الزہرانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے سعودی عرب اپنی تاجر برادری کی حوصلہ افزائی کررہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں جنہیں لفظوں… Continue 23reading پاکستان سے تعلقات،سعودی سفیر نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

پشاور حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہونے کے حوالہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

پشاور حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہونے کے حوالہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے پشاور حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہونے کے حوالہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں اور انہیں جلد حتمی شکل دے کر افغانستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق ملک کی اعلیٰ ترین سول اور فوجی قیادت نے پشاور میں پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پر گذشتہ ہفتے… Continue 23reading پشاور حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہونے کے حوالہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے

ن کے رہنماءخواجہ حسان کی فتح کاذمہ دارکون؟

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

ن کے رہنماءخواجہ حسان کی فتح کاذمہ دارکون؟

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی تحقیقاتی کمیٹی نے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا ذمہ دار پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور شفقت محمود کو ٹھہرایا دیا ، دونوں رہنماﺅں نے اپنے اپنے بیان ریکارڈ کروا دیئے ، رپورٹ پارتی چیئرمین عمران خان کو… Continue 23reading ن کے رہنماءخواجہ حسان کی فتح کاذمہ دارکون؟

تحریک انصاف کے رہنماءضیاءاللہ آفریدی عید کہاں منائیں گے ؟

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کے رہنماءضیاءاللہ آفریدی عید کہاں منائیں گے ؟

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سابق وزیر معدنیات ضیا ءاللہ آفریدی اور ڈی جی مائنز لیاقت علی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی تاریخیں تبدیل کرتے ہوئے آج بروز منگل کر دی گئی چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ڈاکٹر سیما خٹک اور اور سابق وزیر کے بھائی ہدایت… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنماءضیاءاللہ آفریدی عید کہاں منائیں گے ؟