اتوار‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج نے پاکستانی رینجرز سے معافی مانگ لی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی حکام نے واہگہ بارڈر سے جیپ ٹکرانے کے معاملے پر پاکستان رینجرز سے تحریری طور پر معافی مانگ لی۔ بھارت کا معذرتی خط رینجرز حکام کو موصول ہو گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ سیکیورٹی لیپس کی وجہ سے پیش آیا اور اس کے بعد سرحد پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے جبکہ واقعے کے وقت سیکیورٹی انچارج ستیش کمار کو تبدیل کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس واقعے کے بعد رینجرز حکام کی طرف سے بھی واہگہ بارڈر پر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کی جانب سے پانچ درجاتی چیکنگ کی جا رہی ہے –

کالم

سراجیو۔۔خواب ناک شہر

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے