توانائی کے شعبہ میں 980ارب کے گھپلے ،عمران خان نے مطالبہ کردیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے مالی سال 2012-13ءکے دوران توانائی کے شعبے میں 980 ارب کے گھپلوں ، بے ضابطگیوں اور مالی بدعنوانیوں کی نشاندہی پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت اس کے ذمہ داروں کی فوری… Continue 23reading توانائی کے شعبہ میں 980ارب کے گھپلے ،عمران خان نے مطالبہ کردیا