جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع،جنرل (ر)علی قلی خان نے پاک فوج کی حقیقت بیان کردی
کراچی(نیوزڈیسک)معروف دفاعی تجزیہ نگار لیفٹیننٹ جنرل (ر) علی قلی خان نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی کا ہر جوان راحیل شریف ہے ۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل کو شریف کو مدت ملازمت میں توسیع نہیں لینی چاہیے ۔کراچی میں مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل علی قلی خان نے کہا… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع،جنرل (ر)علی قلی خان نے پاک فوج کی حقیقت بیان کردی