حلقہ این اے153 میں ضمنی الیکشن ،شیڈول جاری،23 دسمبر کو پولنگ ہوگی
اسلام آباد (آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154لودھراں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔حلقہ میں پولنگ 23دسمبر کو ہو گی ۔جمعہ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن کیلئے امیدواروں… Continue 23reading حلقہ این اے153 میں ضمنی الیکشن ،شیڈول جاری،23 دسمبر کو پولنگ ہوگی