حافظ سعید۔۔۔۔ اہم فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(این این آئی)حکومت نے جماعت الدعوة، حافظ سعید، فلاح انسانیت فاونڈیشن اور لشکر طیبہ کی تشہیر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حافظ سعید اور ان کے اداروں کے بیانات و تقریبات کی نشر و اشاعت پر مکمل پابندی ہوگی۔ وزارت اطلاعات نے… Continue 23reading حافظ سعید۔۔۔۔ اہم فیصلہ کرلیاگیا