جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعلی شہبازشریف پڑوسی ملک کادورہ کرینگے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اچانک دورہ پاکستان کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے آئندہ ماہ کے مجوزہ دورہ بھارت کو زیادہ اہمیت حاصل ہوگئی ہے اور بھارتی میڈیا نے بھی امید ظاہر کی ہے کہ شہباز شریف اپنے دورے میں ایک بار پھر وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جس سے دونوں ملک مزید قریب آئینگے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوری کے آخری ہفتے میں شہباز شریف نئی دہلی آئینگے جہاں وہ نظام الدین اولیاء ؒ کے درمیان پر حاضری دینگے اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کرینگے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق نریندر مودی کے لاہور میں استقبال کے موقع پر بھی شہباز شریف وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ساتھ رہے جبکہ مودی نے شہباز شریف کی تعریف بھی کی تھی ۔وہ ماضی میں بھی بھارت کے دورے کر تے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…