انوشہ رحمان نے قوم کا سرفخر سے بلند کردیا،اعلی ترین اعزاز حاصل
اسلام آباد(آن لائن) وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کواقوام متحدہ کے 2 ذیلی اداروں یواین ویمن اورانٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی طرف سے مشترکہ طور پر خصوصی اعزاز ”جم ٹیک گلوبل اچیورزایوارڈ 2015ء “ دیا گیا ہے،وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کو یہ ایوارڈ انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی خصوصاًخواتین کوخود مختاربنانے کے شعبے میں… Continue 23reading انوشہ رحمان نے قوم کا سرفخر سے بلند کردیا،اعلی ترین اعزاز حاصل











































