سانحہ اے پی ایس،امریکہ نے بھی پیچھے نہ رہا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانہ کے امریکی اور پاکستانی عملے نے 16دسمبر2014ءکو پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے میں بچھڑنے والوں کے احترام میں ریفل میموریل گارڈنز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ اس موقع پر امریکی سفارتخانہ کے ناظم الامور جوناتھن پریٹ نے کہا کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں معصوم… Continue 23reading سانحہ اے پی ایس،امریکہ نے بھی پیچھے نہ رہا











































