ڈاکٹر عاصم کی انوکھی فرمائش
کراچی(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) کے تفتیشی حکام نے ایک بار پھرڈاکٹرعاصم سے 2گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ۔دوران تفتیش ڈا کٹر عاصم نے چینل دیکھنے کی فرمائش کی ہے۔نیب حکام نے ڈاکٹر عاصم سے زمینوں پر قبضے کے حوالے سے سوالات کئے بیان کے بعد نیب حکام نے بیان پر ڈاکٹر عاصم سے دستخط بھی کرائے۔ذرائع… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی انوکھی فرمائش











































