تحریک انصاف کاسب سے دلیرلیڈرکون ہے ؟عمران خا ن نے بھرے جلسے میں بتادیا
دنیاپور/لودھراں (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جہانگیر خان ترین تحریک انصاف کے وہ نڈر اور دلیر لیڈر ہیںجنہوں نے دھاندلی کے خلاف ہار نہیں مانی اور بھرپور طریقے سے جنگ لڑی ،2013کے الیکشن میں جہانگیر خان ترین کو دھاندلی کرکے ہرایا گیا ،ن لیگ نے جہانگیر ترین کو انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کاسب سے دلیرلیڈرکون ہے ؟عمران خا ن نے بھرے جلسے میں بتادیا











































