اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

کراچی: (آن لائن) ایف آئی اے سندھ زون کوقومی سلامتی کے اداروں کی جانب سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے صنعتکاروں، سیاستدانوں اور اعلیٰ سرکاری افسران کی ایک طویل فہرست فراہم کی گئی تھی جس میں کراچی، لاہور، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی سیکڑوں اہم شخصیات شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے… Continue 23reading کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

بلاول ہاوس کے باہر جیالے کی خود سوزی کی کوشش

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

بلاول ہاوس کے باہر جیالے کی خود سوزی کی کوشش

نواب شاہ(نیوز ڈیسک ) نواب شاہ میں پیپلز پارٹی کے جیالے کی زرداری ہاوس کے باہر خود سوزی کی ناکام کوشش۔ اطلاعات کے مطابق بلاول ہاوس نواب شاہ کے باہر ایک جیالے نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن اسے بلاول بھٹو سے ملنے نہیں دیا گیا… Continue 23reading بلاول ہاوس کے باہر جیالے کی خود سوزی کی کوشش

ایم کیو ایم ارکان غلطی مان کر درخواست دیں تو استعفے لوٹا دیں گے, سپیکر سندھ اسمبلی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیو ایم ارکان غلطی مان کر درخواست دیں تو استعفے لوٹا دیں گے, سپیکر سندھ اسمبلی

کراچی(نیوزڈیسک) امریکی سفارت خانے کے 4 رکنی وفد نے سندھ اسمبلی میں آغا سراج درانی سے ملاقات کی اور اسمبلی بلڈنگ کا دورہ کیا، امریکی وفد نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں تعاون کی پش کش بھی کی۔ اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا کہ… Continue 23reading ایم کیو ایم ارکان غلطی مان کر درخواست دیں تو استعفے لوٹا دیں گے, سپیکر سندھ اسمبلی

لاہور اور اوکاڑہ میں ضمنی انتخاب، حتمی سیکیورٹی پلان تیار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

لاہور اور اوکاڑہ میں ضمنی انتخاب، حتمی سیکیورٹی پلان تیار

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے لاہور اور اوکاڑہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے حتمی سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے۔پنجاب پولیس کے حکام کے مطابق لاہور اور اوکاڑہ کے 494 پولنگ اسٹیشنز پر 8 ہزار 688پولیس افسر اور اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ ضمنی الیکشن کیلئے ترتیب دئیے گئے سیکیورٹی پلان کے تحت لاہور اور اوکاڑہ… Continue 23reading لاہور اور اوکاڑہ میں ضمنی انتخاب، حتمی سیکیورٹی پلان تیار

نیب کی کارروائی ، کروڑوں کی کرپشن میں ملوث چار بینک افسر گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

نیب کی کارروائی ، کروڑوں کی کرپشن میں ملوث چار بینک افسر گرفتار

پنوں عاقل(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو سندھ (نیب) کی پنوں عاقل میں کارروائی ، کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث چار بینک افسران کو گرفتار کر لیا۔ احتساب عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حا صل کرلیاگیا ۔ نیب سکھر کی ایک ٹیم نے پنوں عاقل میں کارروائی کرتے ہوئے نیشنل بینک آف پاکستان کے چار افسران… Continue 23reading نیب کی کارروائی ، کروڑوں کی کرپشن میں ملوث چار بینک افسر گرفتار

رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم کے کارکنان سمیت متعدد مشتبہ افراد گرفتار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم کے کارکنان سمیت متعدد مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز و پولیس کی جانب سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پر گلشن معمار، منگھوپیر، نصرت بھٹو… Continue 23reading رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں ،کالعدم تنظیم کے کارکنان سمیت متعدد مشتبہ افراد گرفتار

12 اکتوبر 1999ءکا دن تاریخ کا سیاہ دن ہے,آمر نے جمہوریت کو ختم کیا،مشاہد اللہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

12 اکتوبر 1999ءکا دن تاریخ کا سیاہ دن ہے,آمر نے جمہوریت کو ختم کیا،مشاہد اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماءمشاہد اللہ خان کوآئی ایس آئی کےایک سابق سربراہ کے خلاف برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویودیتے ہوئے الزامات لگانے کی وجہ سے وزارت واپس لے گئی تھی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے ملک کی معیشت… Continue 23reading 12 اکتوبر 1999ءکا دن تاریخ کا سیاہ دن ہے,آمر نے جمہوریت کو ختم کیا،مشاہد اللہ

عدالتی احکامات کے باوجود الطاف حسین کی خبریں نشر ،شائع کرنے پر چیئرمین پمرا 16اکتوبر کو طلب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

عدالتی احکامات کے باوجود الطاف حسین کی خبریں نشر ،شائع کرنے پر چیئرمین پمرا 16اکتوبر کو طلب

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کے باوجود متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خبریں نشر اور شائع کرنے پر چیئرمین پمرا کو 16اکتوبر کو طلب کرلیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے الطاف حسین کے خلاف ایک نوعیت… Continue 23reading عدالتی احکامات کے باوجود الطاف حسین کی خبریں نشر ،شائع کرنے پر چیئرمین پمرا 16اکتوبر کو طلب

پی ٹی آئی نے آزادامیدواروں کوبلے کاانتخابی نشان الاٹ کرنے کوچیلنج کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی نے آزادامیدواروں کوبلے کاانتخابی نشان الاٹ کرنے کوچیلنج کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں کو بیٹسمین یعنی بلے باز کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو درخواست گزار سیاسی جماعت کا موقف سن کر 10دنوں میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔ گزشتہ روز لاہور… Continue 23reading پی ٹی آئی نے آزادامیدواروں کوبلے کاانتخابی نشان الاٹ کرنے کوچیلنج کردیا