وفاقی وزیر کے قافلے پر بم حملہ ،دو افرادشہید،پانچ زخمی
بنوں (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ہاوسنگ اکرم خان درانی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں دو افرادشہید اور پانچ زخمی ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بکا خیل کے علاقے میں اکرم خان درانی کے قافلے پردہشت گردوں نے سڑک کے کنارے ریمورٹ کنٹرول بم نصب کرکے حملہ کیا جس میں دو افراد شہید… Continue 23reading وفاقی وزیر کے قافلے پر بم حملہ ،دو افرادشہید،پانچ زخمی