منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کو پی ٹی اے نےایس ایم ایس شارٹ کوڈ دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کو پی ٹی اے نےایس ایم ایس شارٹ کوڈ دیدیا

اسلام آبا(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے شارٹ ایس ایم ایس سروس کوڈ دیدیا، جس سے ملک کے 14کروڑ موبائل صارفین تک اسے براہ راست رسائی حاصل ہوگئی ہے ۔ سروس کوڈ9008کے ذریعے پارٹی کے سرور سے ایس ایم ایس پیغامات کروڑوں موبائل فون صارفین کو ارسال کیے جاسکتے ہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کو پی ٹی اے نےایس ایم ایس شارٹ کوڈ دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنوں میں دراڑیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنوں میں دراڑیں

اسلام آباد(آن لائن) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشکلات پیش آگئی ہیں ، مقامی کارکنوںاور عہدیداروں میںدراڑیں پڑ گئیںہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ (ن) لیگ کے کارکنوں اور عہدیداروں نے الزام لگایا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کئے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنوں میں دراڑیں

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی

اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی‘ کئی معروف شخصیات نے ان کی جماعت میں شمولیت سے معذرت کر لی۔ 13 ہزار دعوت ناموں میں صرف 40 سے 55 شخصیات نے ان کی شخصیت کے سحر سے متاثر ہو کر جماعت میں شمولیت… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی

مخدوم امین فہیم کی منتقلی پر غور شروع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کی منتقلی پر غور شروع

کراچی(نیوز ڈیسک)مخدوم امین فہیم کی طبیعت بہتر ہونا شروع ہو گئی ہے ، آئندہ ہفتے مخدوم امین فہیم کو مزید علاج کے لئے امریکہ لے جائے جانے کا امکان ہے حتمی فیصلہ ڈاکٹروں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔اتوار کو مخدوم امین فہیم کے ترجمان محمد اسلم پیرزادہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی منتقلی پر غور شروع

اپوزیشن اور حکومتی بنچوں کو برابری سے چلانے کی کوشش کرونگا، ایاز صادق

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

اپوزیشن اور حکومتی بنچوں کو برابری سے چلانے کی کوشش کرونگا، ایاز صادق

اسلام آباد(نیوز دیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔جن لوگوں نے مجھ پر اعتماد کیا میں تمام کا شکر گزار ہوں۔ ایک ہی اسمبلی سے دو مرتبہ سپیکر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا ہم مل… Continue 23reading اپوزیشن اور حکومتی بنچوں کو برابری سے چلانے کی کوشش کرونگا، ایاز صادق

ایاز صادق کی حمایت، پیپلزپارٹی نے اپنے ہی اعلان کی نفی کر دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایاز صادق کی حمایت، پیپلزپارٹی نے اپنے ہی اعلان کی نفی کر دی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے مفاہمت کی پالیسی کے خاتمے کے باوجودقومی اسمبلی میں سپیکر کے لئے ایاز صادق کی حمایت کر کے اپنے ہی اعلان کی نفی کر دی ہے اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے اکثر رہنماﺅں میں تشویش پائی جاتی ہے کہ ایاز صادق کی حمایت… Continue 23reading ایاز صادق کی حمایت، پیپلزپارٹی نے اپنے ہی اعلان کی نفی کر دی

ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے، جمشید دستی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے، جمشید دستی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد ایم این اے جمشید دستی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے اور ن لیگ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔ پارلیمنٹ ہاو س کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے سپیکر… Continue 23reading ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے، جمشید دستی

عمران خان اب شکست تسلیم کرلیں ، حمزہ شہباز

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان اب شکست تسلیم کرلیں ، حمزہ شہباز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی حکمران جماعت ن لیگ کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اب اپنی شکست تسلیم کرلیں ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اسپیکر شپ کے انتخابات میں آج ن لیگی امید وار… Continue 23reading عمران خان اب شکست تسلیم کرلیں ، حمزہ شہباز

موسمیاتی تبدیلی سے ملک کو سالانہ 20 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے: قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

موسمیاتی تبدیلی سے ملک کو سالانہ 20 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے: قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومتی تخمینہ کے مطابق پاکستان کو منفی موسمیاتی تبدیلیوں سے تقریباً 20 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ پاکستان اْن ممالک میں سے ہے جو پچھلے چند سالوں میں موسمیاتی تبدیلیوں سے بری طرح متاثر ہوئے،… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلی سے ملک کو سالانہ 20 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے: قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف