پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

شوکت خانم کینسرہسپتال میں طالبان رہنماءکاعلاج ،پی ٹی آئی الزامات لگنے پرآگ بگولہ ہوگئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک).تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شوکت خانم لاہور میں طالبان رہنما کے علاج پر بلا جواز واویلا مچایا جا رہا ہے، افغان طالبان ملا ربانی کا علاج ء1999 میں شوکت خانم لاہور میں کیا گیا۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ شوکت خانم لاہور میں افغان طالبان رہنما ملا ربانی کا علاج 1999 ءمیں کیا گیا، ملا ربانی کے علاج کے وقت افغانستان میں طالبان برسر اقتدار اوران کے پاکستان کےساتھ سفارتی تعلقات استوار تھے، پیپلز پارٹی محض الزام تراشی کے ذریعے احتساب سے نہیں بچ سکتی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…