پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے فیصلے نے ہلچل مچادی
لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے پارٹی میں عہدیداروں کی تبدیلیوں کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق فیصلہ موخر کیے جانے کی وجہ بلدیاتی الیکشن بتائی گئی ہے ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملک میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ جو 5دسمبر سے شروع… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کے فیصلے نے ہلچل مچادی