وزیراعظم سے ملاقات کیلئے قومی اسمبلی نظر انداز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کی سربراہی کرنے کے بجائے نو منتخب اسپیکر سردار ایاز صادق کے ہاو¿س کو چھوڑ کر وزیراعظم سے ملاقات کے لیے چلے جانے پر رکن قومی اسمبلی سیخ پا ہوگئے۔خیال رہے کہ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے گذشتہ روز بھی قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت جاری… Continue 23reading وزیراعظم سے ملاقات کیلئے قومی اسمبلی نظر انداز