خورشید شاہ، فضل الرحمن، 4 وزراء سمیت 101 ارکان پارلیمنٹ نے بجلی کے بل نہیں دیئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت پانی و بجلی نے آئیسکو کے 101 سابق اور موجودہ ارکان پارلیمنٹ کے ذمے 92 لاکھ روپے کے بجلی کے بلوں کے نادہندگان کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے۔ نادہندگان میں فضل الرحمان‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید‘ فاروق ایچ نائیک کے نام قابل ذکر ہیں۔… Continue 23reading خورشید شاہ، فضل الرحمن، 4 وزراء سمیت 101 ارکان پارلیمنٹ نے بجلی کے بل نہیں دیئے