بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

گلگت بلتستان میں دہشت گردی کا خطرہ

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

گلگت بلتستان میں دہشت گردی کا خطرہ

گلگت(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان حکومت کو خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا ذیلی ’حمید گروپ‘ نانگا پربت اور چلاس واقعے میں ملوث ملزمان کو چھڑوانے کے لیے سیکیورٹی فورسز پر حملہ یا اہلکاروں کو اغوا کرسکتا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے گلگت بلتستان… Continue 23reading گلگت بلتستان میں دہشت گردی کا خطرہ

ُٓفیکٹری کی عمارت زمین بوس ہونے کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد اپنے پیاروں کی تلاش میں نکل پڑی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

ُٓفیکٹری کی عمارت زمین بوس ہونے کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد اپنے پیاروں کی تلاش میں نکل پڑی

ؒلاہور/رائے ونڈ(نیوزڈیسک)سندر انڈسٹری اسٹیٹ میں پولی تھین بیگ بنانے والی فیکٹری زمین بوس ہونے کی میڈیا میں خبرآتے ہی فیکٹری میں کام کرنے والوں کے اہل خانہ اور عزیز اقارب اپنے پیاروں کی تلاش میں دیوانہ وار گھروں سے نکل پڑے اور اس موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ۔ عینی شاہدین… Continue 23reading ُٓفیکٹری کی عمارت زمین بوس ہونے کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد اپنے پیاروں کی تلاش میں نکل پڑی

لائسنس بنوانے کی مہلت میں تین ماہ کی توسیع

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

لائسنس بنوانے کی مہلت میں تین ماہ کی توسیع

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے صدر مقام اورملک کے بڑے شہر کراچی میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کیلئے عوام کو تین ماہ کی مہلت دیدی گئی ہے ۔ کراچی میں دودن کے دوران وہیکل لائسنس کی تین برانچز پر عوام کا ہجوم رہا جس سے لائسنس برانچز کا عملہ بھی پریشان ہے ۔… Continue 23reading لائسنس بنوانے کی مہلت میں تین ماہ کی توسیع

عالمی قوانین عوامی شخصیات کی نجی زندگی سامنے لانے کی اجازت دیتے ہیں

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

عالمی قوانین عوامی شخصیات کی نجی زندگی سامنے لانے کی اجازت دیتے ہیں

لاہو(نیوزڈیسک) بین الاقوامی قوانین عوامی رہنائوں کی نجی زندگی پربات کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ زیادہ تر عالمی شخصیات یقیناً میڈیا کی پہنچ سے استفادہ کرتے ہوئے اخبارات، ریڈیو اور ٹیلی ویژن چینلز کے ذریعہ اپنے ووٹرز، حامیوں اور معاشرے کے مختلف طبقات تک اپنا پیغام پہنچاتے ہیں۔ اسی طرح یہ عوامی مفاد میں ہے… Continue 23reading عالمی قوانین عوامی شخصیات کی نجی زندگی سامنے لانے کی اجازت دیتے ہیں

9 نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول کھلے رہیں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

9 نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول کھلے رہیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)9 نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔وزارت داخلہ کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر9 نومبرکی چھٹی کا نوٹیفکیشن موجود ہونے کے باوجود ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ اقبال ڈے پر سرکاری چھٹی نہیں ہوگی اور تمام دفاتر و تعلیمی ادارے… Continue 23reading 9 نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول کھلے رہیں گے

سوات اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوات اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

پشاور(نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ خیبر پختونخو اور ملک کے بالائی علاقوں میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد آفٹرشاکس آنے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر… Continue 23reading سوات اور گردو نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

عمران خان ریحام کی طلاق کے بارے میں سوال کونظراندازکردیتے توبہترتھا،تجزیہ کار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان ریحام کی طلاق کے بارے میں سوال کونظراندازکردیتے توبہترتھا،تجزیہ کار

کراچی (نیوزڈیسک ) معروف تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ عمران خان ریحام کی طلاق کے بارے میں سوال کونظراندازکردیتے توبہترتھا،عمران خان کو طلاق کے معاملہ پر سوال نظرانداز کردینا چاہئے تھا، صحافی کو ڈانٹنے کی ضرورت نہیں تھی، عمران خان نے سوال کے جواب میں صحیح رویہ اختیار کیا صحافی نے جس طریقے سے سوال… Continue 23reading عمران خان ریحام کی طلاق کے بارے میں سوال کونظراندازکردیتے توبہترتھا،تجزیہ کار

وفاقی حکومت کی دوغلی پالیسی افسوسناک ہے ،فاروق ستار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی حکومت کی دوغلی پالیسی افسوسناک ہے ،فاروق ستار

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کےرہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ الطاف حسین پر غداری کا مقدمہ چلانے ، یا نہ چلانے کے حوالے سے وفاقی حکومت کی دوغلی پالیسی افسوسناک ہے ،وہ مردوں کی طرح سامنے آئے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فاروق ستار کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم کے قائد کی تقریر پر… Continue 23reading وفاقی حکومت کی دوغلی پالیسی افسوسناک ہے ،فاروق ستار

سرکریک، سیاچن اور کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل تلاش کرلیا گیا تھا،پرویزمشرف کے انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سرکریک، سیاچن اور کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل تلاش کرلیا گیا تھا،پرویزمشرف کے انکشافات

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کارگل کی جنگ اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے نتائج حاصل کرنے کی بہترین مثال ہے لیکن فوجی فتح کو سیاسی شکست میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ فوج بھارت کے ساتھ امن چاہتی ہے لیکن عزت اور وقار کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات حل کرنا چاہتی… Continue 23reading سرکریک، سیاچن اور کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل تلاش کرلیا گیا تھا،پرویزمشرف کے انکشافات