جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مذہبی جماعت کے دو سابق ارکان پارلیمنٹ کے گرد گھیرا تنگ ،گرفتار کر نے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ اور ملازمت دلوانے کے الزام میں جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام کے سابق ارکان پارلیمنٹ کو باجوڑ ایجنسی سے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے صاحبزادہ ہارون الرشید اور سابق سینیٹر عبدالرشید کو اسلام آباد کی ایک عدالت اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی طرف سے رجسٹرد مقدمے میں ملزمان پر روح اللہ اور اس کے خاندان کے دیگر افراد کو پاکستانی شہریت دلوانے میں مدد کا الزام ہے، جبکہ دونوں ارکان نے بعد میں روح اللہ کو نادرا میں ملازمت دلوانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…