سشما سوراج پاکستان میں،رحمن ملک نے سنگین الزامات عائد کردیئے
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کے چیئرمین رحمٰن ملک نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو معمول پر لانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہندوستان ہے.قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران رحمٰن ملک کا کہنا تھا کہ ہندوستانی قیادت اور… Continue 23reading سشما سوراج پاکستان میں،رحمن ملک نے سنگین الزامات عائد کردیئے