کشمیرمیں لڑنے والے دہشتگرد نہیں مجاہدین ہیں ،پرویزمشرف
کراچی((نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں لڑنے والے دہشت گرد نہیں بلکہ مجاہدین ہیں کشمیر میں طالبان نہیں ہیں بلکہ مجاہدین ہیں جوآزادی کی جنگ لڑرہے ہیں‘ انھیں کشمیر اور پاکستان میں بہت بڑی مدد حاصل ہے، کشمیر میں جو ظلم ہو رہا ہے لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسی… Continue 23reading کشمیرمیں لڑنے والے دہشتگرد نہیں مجاہدین ہیں ،پرویزمشرف