منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا،کہتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ قیادت میرٹ کے ذریعے اوپر آنی چاہئے اسی لئے انہوں نے پارٹی سنبھالنے کے لیے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھاپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا

جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنوبی کوریا نے پاکستانی افرادی قوت کے کوٹے میں آئندہ سال کےلئے اضافہ کر دیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات ¾ قطر اور سعودی عرب نے بھی مختلف شعبوں کےلئے مزید پاکستانی افرادی قوت مانگ لی ہے ۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) 2008سے… Continue 23reading جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

جسٹس وجیہہ الدین بالآخر کامیاب ہوگئے ،تحریک انصاف میں اب کیا ہوگا؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

جسٹس وجیہہ الدین بالآخر کامیاب ہوگئے ،تحریک انصاف میں اب کیا ہوگا؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا اعلان کرتے ہوئے اس مقصد کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ جسٹس وجیہہ الدین احمد کی تجویز پر کیا ہے، غلطیوں سے سیکھ کر نیا الیکشن کرا رہے ہیں،… Continue 23reading جسٹس وجیہہ الدین بالآخر کامیاب ہوگئے ،تحریک انصاف میں اب کیا ہوگا؟مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی آپریشن کے بعداندرون سندھ بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

کراچی آپریشن کے بعداندرون سندھ بڑے اقدام کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) حکومت اور عسکری قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن کو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھا جائے گا اور اس کی راہ میں حائل کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے تمام اقدامات… Continue 23reading کراچی آپریشن کے بعداندرون سندھ بڑے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد کی نوے فیصد مساجد اور مدارس کیسے چلائے جارہے ہیں -حکومتی اثر و رسوخ و بجٹ کتناہے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد کی نوے فیصد مساجد اور مدارس کیسے چلائے جارہے ہیں -حکومتی اثر و رسوخ و بجٹ کتناہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تقریباً 90 فیصد مساجد ¾ اماموں یا علاقہ مکینوں کی اپنی مدد آپ کے تحت چلائی جارہی ہیں ¾ جس کے باعث حکومت کا ا±ن پر کوئی اثر و رسوخ نہیں۔نیشنل ایکشن پلان کے تناظر میں وزارت داخلہ کی جانب سے بنائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading اسلام آباد کی نوے فیصد مساجد اور مدارس کیسے چلائے جارہے ہیں -حکومتی اثر و رسوخ و بجٹ کتناہے؟تہلکہ خیز انکشافات

دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں،پاکستان اور افغانستان کے زیر اہتمام دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنسمیں چین ¾امریکہ ¾ روس ¾ ترکی ¾ ایران سمیت 27 ملکوں کے سینئر نمائند گان شرکت کریں گے ۔ذرائع کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں افغانستان کے متعلق ہونے والے ہارٹ آف ایشیا… Continue 23reading دنیا بھر کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ ،پنجاب حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،اہم معاملے پردستبردار

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ ،پنجاب حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،اہم معاملے پردستبردار

لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب حکومت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ کے لئے مومن پورہ قبرستان کی اراضی ایکوائر کرنے سے دستبردار ہو گئی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ نمٹا دیا جبکہ عدالت نے پنجاب حکومت کو کپور تھلہ ، چوبرجی اور ٹھوکر کی اراضی سے متعلق بھی جواب داخل کرانے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ ،پنجاب حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،اہم معاملے پردستبردار

مسئلہ کشمیر،بالآخر بھارت نے پاکستان کا موقف کو تسلیم کرلیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

مسئلہ کشمیر،بالآخر بھارت نے پاکستان کا موقف کو تسلیم کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت نے جامع مذاکرات پر پاکستان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کےلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔رپورٹ کے مطابق بینکاک میں پاک بھارت سلامتی مشیروں کے درمیان ملاقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت اپنی حالیہ پوزیشن… Continue 23reading مسئلہ کشمیر،بالآخر بھارت نے پاکستان کا موقف کو تسلیم کرلیا

اسحاق ڈار کے صاحبزادے کودبئی میں جھٹکا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

اسحاق ڈار کے صاحبزادے کودبئی میں جھٹکا

ابوظہبی (نیوزڈیسک) دبئی میں شیخ زید روڈپر ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے صاحبزادے کے لگژری گاڑیوں کے شوروم کو بھی نقصان پہنچاتاہم سول ڈیفنس حکام کے مطابق آتشزدگی پر بڑی حد تک قابو پالیاگیاہے۔اماراتی میڈیا نے دبئی سول ڈیفنس حکام کے حوالے سے بتایاکہ پیر کی دوپہر کو لگنے والی… Continue 23reading اسحاق ڈار کے صاحبزادے کودبئی میں جھٹکا