لاہورمیں طالبہ سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزم رکن اسمبلی کے گھرسے گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ریس کورس کے علاقے میں سیون اسٹار ہوٹل میں14 سالہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم میاں عدنان ثنا اﷲ کو پولیس نے رات گئے واپڈا ٹاؤن سے رکن اسمبلی رانا حیات کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو موبائل فون لوکیشن کی مدد سے… Continue 23reading لاہورمیں طالبہ سے اجتماعی زیادتی میں ملوث ملزم رکن اسمبلی کے گھرسے گرفتار