خیر پور ،بس اور وین میں تصادم،خواتین سمیت6افراد زخمی
خیرپور(نیوز ڈیسک )خیرپو رمیں بھرگڑی ریگولیٹر پر کراچی سے لاہور جانے والی مسافر بس اور خیرپور سے کوٹ ڈیجی جانے والی وین کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں وین میں سوار 2خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں وڈل ، فیروزہ ،اسحاق رڈ،نعیم گوندل اور دیگر شامل ہیں زخمیوں کو سول ہسپتال… Continue 23reading خیر پور ،بس اور وین میں تصادم،خواتین سمیت6افراد زخمی