”وزیراعظم نے وزیراعلی سندھ کی تعریف کی “
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشیدنے کہاہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے وزیراعظم نوازشریف سے کہاکہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ،آرام کرناچاہتے ہیں ،وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے منتخب کردہ لوگوں کی تعریف کی ہے تویہ حکومت سندھ کی تعریف ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ رینجرزان ہی اختیارات… Continue 23reading ”وزیراعظم نے وزیراعلی سندھ کی تعریف کی “