جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

لودھراں میں تحریک انصاف کی نہیں روپے پیسے کی جیت ہوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

لودھراں میں تحریک انصاف کی نہیں روپے پیسے کی جیت ہوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے رکن و ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ لودھراں میں روپے پیسے کی جیت ہوئی ہے۔ تحریک انصاف کی نہیں۔ سیدزعیم حسین قادری نے عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر عہدیداروں کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کا منشور… Continue 23reading لودھراں میں تحریک انصاف کی نہیں روپے پیسے کی جیت ہوئی

پاکستانی تاریخ میں دوسابق جرنیلوں کے درمیان شدید جنگ

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی تاریخ میں دوسابق جرنیلوں کے درمیان شدید جنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی کا اعلان پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور دیگر سینئر سویلین اور فوجی تنظیمی ڈھانچے سے وابستہ افراد کی مشاورت کے بعد کیا تھا۔۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے دسمبر 2013… Continue 23reading پاکستانی تاریخ میں دوسابق جرنیلوں کے درمیان شدید جنگ

نوازشریف کی نواسی کے لئے شادی سے پہلے گھرکی تعمیر،گھرکہاں تعمیرکیا گیا ،حفاظتی اقدامات کیاہیں ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

نوازشریف کی نواسی کے لئے شادی سے پہلے گھرکی تعمیر،گھرکہاں تعمیرکیا گیا ،حفاظتی اقدامات کیاہیں ؟تہلکہ خیزانکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی نواسی مہر النسا اور ان کے شوہر راحیل منیر کے نئے گھر کی تعمیر و تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ باوا پارک اپرمال پر واقع دو کنال کی دو منزلہ لگڑری رہائش گاہ زلزلہ پروف ہے اور اسے دنیا کے جدید سسٹمز سے آراستہ کیا… Continue 23reading نوازشریف کی نواسی کے لئے شادی سے پہلے گھرکی تعمیر،گھرکہاں تعمیرکیا گیا ،حفاظتی اقدامات کیاہیں ؟تہلکہ خیزانکشاف

وی آئی پی پروٹوکول،عمران خان نے اپنا وعدہ پوراکردیا؟جانئے کیسے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

وی آئی پی پروٹوکول،عمران خان نے اپنا وعدہ پوراکردیا؟جانئے کیسے

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے وعدہ کو پورا کر دکھایا ہے ،عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے اعلامیہ جاری کرنے کا حکم دیدیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ نے وی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے اعلامیہ جارنے کرنا… Continue 23reading وی آئی پی پروٹوکول،عمران خان نے اپنا وعدہ پوراکردیا؟جانئے کیسے

بھارت کے بعد عمران خان کوپڑوسی ملک کے سربراہ نے دورے کی دعوت دے دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

بھارت کے بعد عمران خان کوپڑوسی ملک کے سربراہ نے دورے کی دعوت دے دی

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے ۔یہ بات افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمرنے کابل میں پاک افغان غیر سرکاری سکیورٹی ڈائیلاگ کے شرکاءسے گفتگو میں بتائی ۔عمران خان کو افغانستان کے دورے کی دعوت کا مقصد افغان صدر… Continue 23reading بھارت کے بعد عمران خان کوپڑوسی ملک کے سربراہ نے دورے کی دعوت دے دی

بے نظیرکی برسی ،آصف زرداری شریک نہیں ہونگے ،وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

بے نظیرکی برسی ،آصف زرداری شریک نہیں ہونگے ،وجہ انتہائی تشویشناک

کراچی (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 8ویں برسی 27دسمبر کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔برسی کے حوالے سے ملک کے تمام اضلاع میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کے اجتماعات ہوں گے ۔برسی کا مرکزی اجتماع گڑھی خدابخش میں ہوگا ۔اس حوالے سے پیپلزپارٹی سندھ… Continue 23reading بے نظیرکی برسی ،آصف زرداری شریک نہیں ہونگے ،وجہ انتہائی تشویشناک

اورنج ٹرین منصوبہ ن لیگ کومہنگاپڑگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

اورنج ٹرین منصوبہ ن لیگ کومہنگاپڑگیا

لاہور(نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیئے ابتدائی طور پر انہوں نے جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطہ کیا ۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ ن لیگ کومہنگاپڑگیا

وی آئی پی پروٹوکول ،عمران خان کے اعلان پرسب حیران

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

وی آئی پی پروٹوکول ،عمران خان کے اعلان پرسب حیران

لودھراں(نیوزڈیسک) عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کے پروٹوکول کے باعث ننھی بچی بسمہ کی ہلاکت کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ خیبر پختونخوا میں اب وزیر اعظم کے لئے بھی ٹریفک نہیں رکے گی ۔لودھراں میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کراچی میں… Continue 23reading وی آئی پی پروٹوکول ،عمران خان کے اعلان پرسب حیران

عوام کے لئے خوشخبری ،بجلی کی قیمتوں کے بارے میں بڑافیصلہ آگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

عوام کے لئے خوشخبری ،بجلی کی قیمتوں کے بارے میں بڑافیصلہ آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کے ماہانہ نرخ میں ایک روپے 97 پیسے کمی کے لئے سمری ارسال کر دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا کو ایک سمری بھیجی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نومبر کیلئے ریفرینس پرائس 7 روپے… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری ،بجلی کی قیمتوں کے بارے میں بڑافیصلہ آگیا