جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کیلئے خوشی کی بڑی خبر آگئی، نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ذرائع نے بتایا ہے کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے کریمنل الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین کو کل پاسپورٹ بھی واپس دے دیا جائے گا۔ الطاف حسین سمیت تمام افراد کو منی لانڈرنگ کیس میں کل پولیس سٹیشن میں پیشی کی ضرورت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ الطاف حسین کو کل پولیس سٹیشن پیش ہونا تھا۔ دوسری جانب سکاٹ لینڈ یارڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ منی لاںڈرنگ کیس سے متعلق تمام شہادتوں کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔ کیس کی تحقیقات جاری رہیں گی تاہم یہ تحقیقات کب ختم ہونگی اس بارے ٹائم فریم دینا ممکن نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…