کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔دوسری جانب ایک ہفتہ قبل شہید ملت روڈ سے پولیس اہلکار سے چھننے والا اسلحہ کشمیر روڈ پر کچرا کنڈی سے برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نا معلوم ملزمان کے خلاف تھانا فیروز آباد میں مقدمہ درج ہے
کراچی‘ناظم آباد میںسرچ آپریشن، 10 مشتبہ افراد زیر حراست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































