شیخوپورہ میں درندگی انتہا ءکو پہنچ گئی، بااثر زمیندار نے نوجوان کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے
شیخوپورہ(نیو ز ڈیسک)شیخوپورہ میں درندگی انتہا ءکو پہنچ گئی، بااثر زمیندار نے مزدور ی سے انکر پر نوجوان کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے،زمیندار نے قانونی کارروائی کے ڈر سے زخمی نوجوان کو تین ماہ تک محبوس کیے رکھا ،موقع ملتے ہی نوجوان زمیندار کے چنگل سے رہا ہو کر اپنے گاو¿ں پہنچ گیا،دکھیاری ماں نے… Continue 23reading شیخوپورہ میں درندگی انتہا ءکو پہنچ گئی، بااثر زمیندار نے نوجوان کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے